the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پٹنہ کی ایک خصوصی عدالت نے بہار کے سابق وزیر کی نابالغ بیٹی کے ساتھ جنسی استحصال کے معاملے میں ملزم بنائے گئے معطل کانگریس لیڈر برجیش پانڈے کی پیشگی ضمانت عرضی آج خارج کردی۔بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام سے متعلق قانون (پاکسو)کے خصوصی جج اوم



پرکاش شریواستو نے دونوں فریقوں کی دلیلیں سننے کے بعد مسٹر پانڈے کو معاملے میں پیشگی ضمانت دینے سے انکار کردیا۔قابل ذکر ہے کہ معاملہ ریاست کے ایک سابق دلت وزیر کی نابالغ بیٹی کے ساتھ مبینہ طورپر ایک مشہور تاجر نکھل پریدرشی کے ذریعہ جنسی استحصال کرنے کا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.